امریکہ کی زیر قیادت افواج کو خونخوار دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے خلاف بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
اتحادی افواج نے تشرين ڈیم کو آئی ایس کے قبضے سے آزاد کرا کر اس کے ایک اہم ترین رسد کی فراہمی کے
راستے کو بند کر دیا ہے۔
اتحادی افواج کے کرنل طلال سیلو نے کہا کہ تشرين ڈیم پر ان کا قبضہ ہونے سے دریائے فراط کے مشرق میں واقع داعش کے دارالحکومت کے طور پر جانے جانے والے رقہ شہر سے شمالی اللیپو الگ تھلگ پڑ گیا ہے